عارفوالا، پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ آرتھرائٹس ڈے کل منایا جائے گا

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:29

عارف والا۔11 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ورلڈ آرتھرائٹس ڈے کل12 اکتوبربروز جمعرات کو منایا جائے گا،اس سلسلہ میں حکومت پاکستان ، محکمہ صحت پنجاب،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ،آرتھرائٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان ،ورلڈ ہیلتھ آرگنائز یشن اور بعض دیگر طبی ،سرکاری وغیر سرکاری تنظیموں کے تعاون سے عارفوالا سمیت ملک بھر میں خصوصی سیمینارز ،ورکشاپس ،مذاکروں ،مباحثوں کا اہتمام کیا جائے گا جس میں ہڈیوں اور جوڑوں کے درد کے امراض کے متعلق آگاہی فراہم کی کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :