در گا ہ فتح پور میں خو کش حملہ آور نے معصوم بچوں اور بیگناہ افراد کو شہید کیاگیاجس کی شدید مذمت کر تے ہیں،کجلاخان لاشاری

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:22

اوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) بلو چستان حکومت کو دہشت گر دی کے خاتمے میں نا کامی کا سامنا ہے در گا ہ فتح پور میں خو کش حملہ آور نے معصوم بچوں اور بے گناہ افراد کو شہید کیا ہے جس کی شدید مذمت کر تے ہیں ۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی ضلع جعفر آباد کے ضلعی نائب صدر کجلا خان لاشاری ،سیکر ٹیری اطلاعات عبد الما لک مستوئی ،ڈٹپی سیکر ٹیر ی محمد عمر الی ،تحصیل اوستہ محمد کے صدر ڈاکٹر سلطان احمد لا شاری ،جنر ل سیکر ٹیری میر محمد کھکھر انی ،سٹی صدر ہبت خان کر د، جنر ل سیکر ٹیری عبد الفتاح رند ،نا ئب صدر قر بان پلال و دیگر نے درگاہ فتح پور میں خو د کش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی انہوں نے کہا کہ حملے میں شہید اور زخمی ہو نے والے افراد کے ورثا کو فوری حکو مت بلو چستان ما لی مدد کر ے اور حکومت کو چایئے کہ دہشت گردی کو بروان چڑ ھا نے اور ان کے سہو لت گار وں کا پتہ لگا کر ان خلاف گھیر اتنگ کیا جائے در گا ہ فتح پو ر کے واقع پر کڑی نذر رکھی جا ئے جب تک اس گھنو نے سا زش میں ملو ث سہو لت کا روں کے خلاف موثر کا روائی نہیں ہو گی اسو وقت تک یہ انسانیت کے دشمن الیسے واقعات رونما ہو تے رہے گے ۔

متعلقہ عنوان :