وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ کرخ کے موقع پر کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز ..
تازہ ترین : 1
وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ کرخ کے موقع پر کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد ..

وزیراعلیٰ بلوچستان کے دورہ کرخ کے موقع پر کئے گئے اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز ہوگیا

خضدار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 اکتوبر2017ء) وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری اور وزیر تعلیم بلوچستان عبدالرحیم زیارتوال کے دورہ کرخ کے موقع پر اعلانات پر عملدرآمد کا آغاز، کرخ میں ہائی سکول کو ہائر سیکنڈری سکول کا درجہ ملنے کے بعد 15اکتوبر سے باقاعدہ کلاسز شروع کیاجارہاہے ، اسکول انتظامیہ نے داخلہ کے خواہشمند طلباء سے باقاعدہ درخواستیں طلب کرنے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ 15اکتوبر سے کرخ ہائر سیکنڈری اسکول میں گیارہویں جماعت کی کلاسز شروع کی جائیں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 11/10/2017 - 18:22:56

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں