پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقراررہا، 100انڈیکس107پوائنٹس گر گیا، کاروبار 40503پوائنٹس پر بند

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:12

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقراررہا، 100انڈیکس107پوائنٹس ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 اکتوبر2017ء) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان برقراررہا، 100انڈیکس107پوائنٹس گر گیا، کاروبار 40503پوائنٹس پر بند ہوا۔

(جاری ہے)

بدھ کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان کے ساتھ کاروبار کا اختتام ہوا، پاکستانی شیئرز بازار کا انڈیکس 107پوائنٹس گر گیا اور 100انڈیکس 40503پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروبار کے دوران تقریباً13کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔