کے سی آر متا ثرین سے انصا ف کیا جا ئے گا ،کو ئی زیا دتی نہیں ہو گی ،وعدو ں پر عملدرآمد کرا ئیں گے ،نا صر حسین شاہ وزیر اطلاعات سندھ

بدھ 11 اکتوبر 2017 18:01

کے سی آر متا ثرین سے انصا ف کیا جا ئے گا ،کو ئی زیا دتی نہیں ہو گی ،وعدو ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) صو با ئی وزیر محنت ،ٹرا نسپو ر ٹ و اطلا عا ت سید نا صر حسین شاہ نے کرا چی سرکلر ریلوے کے متا ثرین کی ایکشن کمیٹی کے ایک وفد جس کی قیا دت حا جی خا ن با دشا ہ کر رہے تھے ملاقات میں متا ثرہ خا ندا نو ں کی جا نب سے مسائل کے با ر ے میںبتایا اور 2009اور 2013میں جا ئیکا کے سر وے کی بنیا د پر 4653متا ثرین کو جمعہ گو ٹھ میں متبا دل رہا ئش ،پلا ٹ اور معا وضہ دینے کے معاہدے پر عملدرآمد کیلئے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔

صو با ئی وزیر ٹرا نسپو ر ٹ سید نا صر حسین شاہ نے متا ثرین کو یقین دلا یا کہ پیپلز پا ر ٹی کی حکومت کسی کو بھی بے دخل نہیں کر تی ہمیشہ رو زگا ر اور رہا ئشی سہو لیا ت فرا ہم کر تی ہے اور عوامی مفا دا ت کا خاص خیا ل رکھتی ہے اسی لئے چیئر مین بلا ول بھٹو زر دا ر ی نے بھی ہمیشہ عوام کو سہو لیا ت تر جیحی بنیا دو ں پر فرا ہم کر نے کیلئے وا ضح اور جامع ہدا یا ت دی ہیں اور متا ثرین کے سی آر سے کئے گئے وعدو ں پرضرور عملدرآمد کیا جائے گا اور ان کے ساتھ کو ئی بھی نا انصا فی نہیں ہو نے دینگے ۔

(جاری ہے)

جہا ں تک ممکن ہو سکے گا ان کی تکالیف کو مد نظر رکھتے ہو ئے انکے مسائل حل کر نے میں کو ئی کسر نہیں چھو ڑ ینگے ۔متاثرین کے ساتھ میں اورشہر سمیت سندھ کے عوام کی بہتر زندگی کیلئے اقدا ما ت کر رہے ہیں ۔اس مو قع پر وفد میں سید محمد علی شاہ کا ظمی ایڈو کیٹ ،وقا ر اعوا ن ،چو ہدری طا ر ق ،را نا صا دق اور زاہدفا رو ق بھی شامل تھے ۔

متعلقہ عنوان :