چیئرمین نادرا ودیگر افسرا ن کے بغیر اجازت بیرون ملک روانگی کی خبریں بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، ترجمان نادرا
چیئرمین نادرا وزیر اعظم سے قواعد و ضوابط کے مطابق اجازت لیکر بیرونی ملک سرکاری دورے پر گئے ہیں
بدھ 11 اکتوبر 2017 17:59
(جاری ہے)
یہاں پریہ بات بھی بیان کرنا ضروری ہے کہ نادرا سوڈان، کینیا، نائیجیریا، بنگلادیش اور دیگر ممالک میں ان کے آئی ڈی کارڈ، ڈرائیونگ لائسنس ، ای پاسپورٹ، الیکشن مینجمنٹ سسٹم، سول رجسٹریشن پروگرام اور دیگر پروجیکٹس پر کام کر رہا ہے اور بین الاقوامی مارکیٹ میں اپنا لوہا منوا چکا ہے۔
ترجمان نے کہا کہ نادرا کا دیگر عملہ بھی قوائد و ضوابط کے مطابق مجاز اتھارٹی سے اجازت کے بعد سرکاری دورے پر روانہ ہوئے۔ ترجمان نادرا نے ذرائع ابلاغ عامہ سے درخواست کی ہے کہ نادرا میں ان دنوں تطہیر کا عمل جاری ہے جس کو سبوتاژ کرنے کے لئے متاثرہ ملازمین جھوٹی اور من گھڑت خبریں پھیلارہے ہیں۔ تمام ذرائع ابلاغ عامہ سے گذارش ہے کہ نادرا کہ متعلق کسی بھی خبر کو شائع کرنے سے پہلے نادرا سے خبر کی تصدیق کی جائے تا کہ اصل حقیقت سامنے آسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.