پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا

بدھ 11 اکتوبر 2017 17:18

پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں لڑکیوں کا عالمی دن منایا گیا۔اس دن کو منانے کامقصد لڑکیوں کو بااختیار بنانے اور ان کے انسانی حقوق کی فراہمی کے ساتھ ساتھ انہیں درپیش مسائل کو حل اور ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا ہے۔

(جاری ہے)

اس سال دن کاموضوع ہی''لڑکیوں کوبااختیار بنانے کیلئے ہنگامی او ر عملی اقدامات کی ضرورت'' تھا۔

متعلقہ عنوان :