چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی سے امریکی قونصل جنرل لاہور کی ملاقات
پرویزالٰہی کے پانچ سالہ دور حکومت میں صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں نمایاں ترقی ہوئی‘الیزابیتھ کے ٹروڈو
بدھ 11 اکتوبر 2017 16:26
(جاری ہے)
چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی نے مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا۔
انہوں نے کہا کہ پاک امریکہ تعلقات میں مزید بہتری کی ضرورت ہے، دونوں حکومتوں کو عوامی فلاحی منصوبوں پر مل کر کام کرنے سے ترقی کی نئی راہیں کھلیں گی، پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے امریکہ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں تعاون کر سکتا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان باہمی تجارت کو فروغ دیا جانا چاہئے تاکہ عوامی ہم آہنگی میں اضافہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.