بونیر میں نادرا سنٹر میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے، شیر اکبر خان

بدھ 11 اکتوبر 2017 14:46

بونیر میں نادرا سنٹر میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مقامی لوگوں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) جماعت اسلامی کے رکن قومی اسمبلی شیر اکبر خان نے کہا ہے کہ بونیر میں نادرا سنٹر میں سٹاف کی کمی کو پورا کرنے کیلئے مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے۔

(جاری ہے)

بدھ کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شیر اکبر خان نے کہا کہ بونیر میں نادرا سنٹر میں سٹاف کی کمی ہے اس کو پورا کیا جائے‘ مقامی لوگوں کو بھرتی کیا جائے۔

متعلقہ عنوان :