گلگت بلتستان میں مردم شماری مکمل ہو چکی،
بلدیاتی انتخابات جلد منعقد کئے جائیں گے، فدا محمد ناشاد
بدھ 11 اکتوبر 2017 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے جاوید حسین کے ایک سوال کے جواب میں اپنے ریمارکس میں کہا کہ وزیر اعلیٰ اعلان کرچکے ہیں کہ گلگت بلتستان میں بلدیاتی انتخابات آئندہ سال جون سے قبل ہونگے ہمیں یقین ہے کہ وزیراعلیٰ آئندہ سال جون سے قبل بلدیاتی انتخابات یقینی بنانے کیلئے ابھی سے اقدامات کرینگے۔
اس موقع پر وزیر بلدیات فرمان علی نے کہا کہ مردم شماری کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات تاخیر کا شکار ہوئے مردم شماری کے اعدادو شمار سامنے آنے کے بعد ہم مشاورت سے بلدیاتی انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرینگے ۔اس سے قبل وقفہ سوالات میں پی پی کے جاوید حسین نے کہاکہ عوامی مسائل کے حل کیلئے بلدیاتی اداروں کا وجود بہت ضروری ہے مگر گلگت بلتستان میں کافی عرصے سے بلدیاتی انتخابات نہیں ہورہے ہیں جبکہ موجودہ صوبائی حکومت کو قائم ہوئے دو سال کا عرصہ پورا ہوچکا ہے مگر بلدیاتی اداروں کے انتخابات نہیں ہوئے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.