سلمان خان 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے

بدھ 11 اکتوبر 2017 14:02

سلمان خان 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان ہانگ گانگ اور دیگر ممالک کے بعد 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان ہانگ گانگ اور دیگر ممالک کے بعد 10دسمبر کو نئی دہلی میں اپنے دبنگ ٹور کے ساتھ آئیں گے۔ٹور میں سوناکشی سنہا، کریتی سینن، پرابھودیوا، بادشاہ مدیسے شاہ ،زرین خان اور منیشا پال، سلمان خان کے ساتھ ہوں گی۔شو کی ہدایتکاری اور اس کاسکرپٹ سہیل خان ترتیب دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :