صائم علی عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے

بدھ 11 اکتوبر 2017 13:03

صائم علی عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2017ء) اداکار و ماڈل صائم علی عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کرنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گئے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اداکار صائم علی اپنی والدہ کے ہمراہ یکم محرم سے قبل عراق روانہ ہوئے تھے جہاں انہوں نے شہداء کربلا کے مزارات پر حاضری دینے کے ساتھ دیگر مقدس مقامات کی زیارت بھی کی اور اب وہ اپنی والدہ کے ساتھ واپس پاکستان آگئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :