علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدہ سے جعلی پاسپورٹ پر آنیوالاملزم گرفتار

منگل 10 اکتوبر 2017 23:26

علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدہ سے جعلی پاسپورٹ پر آنیوالاملزم ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 10 اکتوبر2017ء) علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر جدہ سے مظفر گڑھ کا رہائشی اسماعیل بخش جعلی پاسپورٹ پر لاہور پہنچا، ملزم سعودی ایئر لائن کی پرواز 736 پر جدہ سے لاہور پہنچا، ملزم اسماعیل بخش کو ایئر پورٹ پر گرفتار کر کے جیل منتقل کر دیا گیا جہاں پر ملزم سے تفتیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :