نوجوان نسل کی تعلیم وتربیت ہماری اولین ترجیح ہے ، رانا مشہود احمد خان
منگل 10 اکتوبر 2017 19:30
(جاری ہے)
صوبائی وزیر رانا مشہود احمد خان نے ایجوکیشن افسران کو ہدایت کی کہ ایجوکیشن روڈ میپ پالیسی کے اہداف کو حاصل کرنے کے لیے تمام تراقدامات بروئے کار لائے جائیں۔
انہوں نے کہا کہ صوبہ بھر میں کوئی بچہ سکول سے باہر نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ قوم کا مستقبل تعلیم کے ساتھ وابستہ ہے اور ان کی بہترین تعلیم و تربیت ہماری ذمہ داری ہے۔ صوبائی سیکرٹری سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر اللہ بخش ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سکولوں میں بچوں کے داخلوں کے اہداف اور ڈراپ آؤٹ کو ختم کرنے سمیت کوالٹی ایجوکیشن کا فروغ ایجوکیشن روڈ میپ کا بنیادی جزو ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر ضلع کی ایجوکیشن اتھارٹی جامع منصوبہ بندی کے تحت سکولوں میں داخلوں کی شرح کو بڑھانے اور گاؤں گاؤں ، قریہ قریہ، علم کی روشنی پھیلانے کے لیے خدمت کے جذبہ کے تحت بھرپور کردار ادا کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.