آصف زرداری (کل ) آستا نہ عا لیہ قادریہ ما نکی شریف میں تا جلسہ عام سے خطاب کر ینگے

منگل 10 اکتوبر 2017 19:29

آصف زرداری (کل ) آستا نہ عا لیہ قادریہ ما نکی شریف میں تا جلسہ عام سے ..
پبی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 10 اکتوبر2017ء) آصف علی زرداری (کل )بدھ کو آستا نہ عا لیہ قادریہ ما نکی شریف میں جلسہ عام سے خطاب کر ینگے ما نکی شریف میں استقبال کی تمام تیاریاں مکمل آصف علی زرداری 2 بجے ما نکی شریف پہنچنے پر شا نداد استقبال کیا جا ئے گا ان کی آمد پر ان پر پھو لوں کی پتیاں نچاور کی جا ئے گی ہیلی یڈ پر پیر آف ما نکی شریف پیرزادہ نبی آمین سا بق صدر مملکت اور پی پی پی پار لیمنٹرین کے صدر آصف علی زرداری کے پولیٹیکل ایڈوائزر سا بق صو با ئی صدر سینٹر سردار علی خان پی پی پی پشاور ڈویژن کے صدر لیاقت شباب تحصیل پبی تحصیل نو شہرہ اور تحصیل جہا نگیرہ کے صدور محمد الیاس الحاج اجمل خان نجیب اللہ خٹک الحاج انور شیخ استقبال کر ینگے آستا نہ عا لیہ قا دریہ ما نکی شریف کے گدی نشین پیرزادہ شمس الامین سا بق صدر آصف علی زرداری کے اعزاز میں استقبا لیہ دینگے ما نکی شریف میں جلسہ گاہ کو قا ئد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو قا ئد جمہور یت شہید بے نظیر بھٹو مرد حرآصف علی زرداری اور بلا ول بھٹو ز رداری کے بڑے بڑے پوٹریٹ سے سجا یا گیا ہیں نو شہرہ سے ما نکی شریف تک روڈ کے دونوں طرف پی پی پی کے جھنڈوں سے سجایا گیا ہیںپی پی پی تحصیل پبی کے صدر محمد الیاس کی قیادت میں زرباغ سے ایک بجے جلوس روا نہ ہو گاتحصیل جہا نگیرہ کے صدر نجیب اللہ خٹک کی قیادت میں جلوس خیر آباد سے ایک بجے اور تحصیل نو شہرہ کے صدر الحاج اجمل خان کی قیادت میں کار کنوں کا کا جلوس1 بجکر30 منٹ پر شو برا چوک نو شہرہ کے جلسہ گاہ کے لئے روا نہ ہو گا آصف علی زرداری کے جلسے کے لئے پی پی پی ضلع نو شہرہ کے کار کنوں میں کا فی جوش ، خروش پا یا جاتا ہے ۔

متعلقہ عنوان :