سینٹرل جیل سے قیدی فرارکیس میں گرفتار پولیس اہلکار ہسپتال میں دم توڑ گیا
جون میں 2 قیدیوں کے فرار کے بعد دیگر اہلکاروں کے ساتھ نواب کو بھی گرفتار کیا گیا تھا
منگل 10 اکتوبر 2017 17:01
(جاری ہے)
کراچی سینٹرل جیل سے دو دہشتگردوں کے فرار کے معاملے میں تحقیقات جاری ہیں اور اس سلسلے میں کئی افسران اور اہلکار تاحال گرفتار ہیں، جن میں نواب نامی ایک اہلکار بھی شامل تھا تاہم دوران قید اس کی حالت بگڑ گئی تھی، جس پر اسے اسپتال منتقل کردیا گیا تھا۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ نواب پچھلے کچھ عرصے سے ہیپاٹائٹس کے مرض میں مبتلا تھا، جیل اور اسپتال میں اسے مکمل طبی سہولیات میسر تھیں تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا۔واضح رہے کہ رواں برس جون میں سینٹرل جیل سے دو خطرناک قیدیوں کے فرار کے بعد سے اب تک 2 مقدمات درج کئے جاچکے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.