دری بالا میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 10 اکتوبر 2017 15:48

دیر بالا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اکتوبر 2017ء) : دیر بالا کے علاقہ درہ بیزروامنزئی میں بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق بارودی سرنگ کے دھماکے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پولیٹیکل انتظامیہ کےمطابق دھماکے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی جبکہ لاش کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :