متعلقہ کمیٹی کا اجلاس بلا کر حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے، شیخ صلاح الدین

منگل 10 اکتوبر 2017 15:24

متعلقہ کمیٹی کا اجلاس بلا کر حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کے ذمہ داروں ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اکتوبر2017ء) ایم کیو ایم کے رکن شیخ صلاح الدین نے کہا ہے کہ حج انتظامات میں بے قاعدگیوں کے حوالے سے کمیٹی کا اجلاس بلا کر ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔

(جاری ہے)

منگل کو قومی اسمبلی میں نکتہ اعتراض پر شیخ صلاح الدین نے کہا کہ گزشتہ دو سالوں سے حج میں بے قاعدگیاں ہو رہی ہیں۔ اس بارے میں ایک کمیٹی بنی تھی جس نے ذمہ داروں کا تعین کرنا تھا تاہم اس کا اجلاس نہیں ہو سکا۔

متعلقہ عنوان :