بھارت ظلم وجبر کے ذریعے کشمیریوں کو غلام بنانہیں رکھ سکتا آزادی کی تحریک کامیابی سے ہمکنار ہوگی‘سردار عتیق
امریکہ اپنا پورا وزن بھارت کے پلڑے میں ڈال کر جنوبی ایشیاء کو خوفناک تصادم اور عدم استحکام کی طرف دھکیل رہا ہے
منگل 10 اکتوبر 2017 13:21
(جاری ہے)
اس طویل اور تاریخی تحریک کا کسی دہشتگردی سے تعلق نہیں ،ایسی تحریکوں کو دہشتگردی سے منسلک کرنا صریحاًظلم ہے۔
سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ پاکستان کے وزیر خارجہ کو خارجہ والوں کی زبان بولنے کے بجائے اپنے ملک کی ترجمانی اور نمائندگی کرنی چاہیے حکومت کی تمام دلچپسی ایک بدعنوان خاندان کے تحفظ پروٹوکول اور صفائی پیش کرنے میں ہے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں مقیم مہاجرین کو تحریک آزادی کے ساتھ وابستہ رہنا ہوگا۔اس سے قبل سردار عتیق احمد خان تلہ گنگ پہنچے تو وہاں اُن کا شاندار استقبال کیا گیا ،پھولوں کی پتیاں نچھاورکی گئیں ،پورا علاقہ کشمیر بنے گا پاکستان ،مجاہد اول زندہ باد،سردار عتیق زندہ باد کے نعروں سے گونج اُٹھا ،اور انہیں ایک جلوس کی شکل میں جلسہ گاہ کی طرف لایا گیا ،متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.