پاکستانی نوجوان انجنئیر کا کارنامہ، بنا پیٹرول کے چلنے والی سستی ترین موٹر سائیکل بنا لی

منگل 10 اکتوبر 2017 01:05

پاکستانی نوجوان انجنئیر کا کارنامہ، بنا پیٹرول کے چلنے والی سستی ترین ..
لاہور: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 10 اکتوبر 2017ء) پاکستانی مکینیکل انجینئر نے شاندار کارنامہ کردیکھایا، اپنی مدد آپ کے تحت سائیکل نما موٹرسائیل تیار کرلی جو بغیر پیٹرول کے چلتی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور کے رہائشی عبدالباسط کا تعلق مکینیکل انجینئرنگ سے ہے تاہم عبدالباسط نے اپنی فیلڈ سے متعلق پڑھائی کو بروکار لاکر ایسی شاندار موٹرسائیکل تیار کی ہے جو ددیکھتے میں تو سائیکل نما ہے لیکن کام موٹرسائیکل والا کرتی ہے وہ بھی بغیر ایندھن کے۔

عبدالباسط کا کہنا ہے کہ اس نے یہ موٹرسائیکل کافی ریسرچ کے بعد تیارکی ہے جبکہ اس میں اس نے کروز کنٹرول سسٹم لگایا ہے اور اسکی لاگے عام موٹرسائیکل سے بھی کم ہے مزید یہ کہ آٹو سیٹنگ کی اس موٹرسائیکل میں سپیڈ کی حد بھی مقرر کرسکتے ہیں اور اس کا کوئی شور بھی نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :