جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کے پی اے اللہ باغ خان دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے

پیر 9 اکتوبر 2017 22:00

جنوبی وزیرستان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اکتوبر2017ء) جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کے پی اے اللہ باغ خان دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے مرحوم کی نماز جنازہ گل امام میں ادا کی گئی بعد ازاں اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں جنوبی وزیرستان کے محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کے علاوہ سیاسی ،تجارتی اور عوامی حلقوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :