حمزہ شہباز سے سینٹر سیلم ضیاء کی ملاقا ت ، موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پیر 9 اکتوبر 2017 21:00

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2017ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے سینٹر سیلم ضیاء نے ملاقا ت کی ۔

(جاری ہے)

دونوں کے درمیان ملاقات میں موجودہ ملکی و سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔اس موقع پر ڈسٹرکٹ ممبر احمد سعید ،چودھری سخی اور میاں زبیر اسحاق بھی موجود تھے۔

متعلقہ عنوان :