پی اے جنوبی وزیرستان کے پرسنل سیکرٹری دل کا دورہ پڑنے پرانتقال کرگئے

پیر 9 اکتوبر 2017 20:51

جنوبی وزیرستان۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 اکتوبر2017ء) جنوبی وزیرستان کے پولیٹیکل ایجنٹ کے پی اے اللہ باغ خان دل کادورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئے مرحوم کی نماز جنازہ گل امام میں ادا کی گئی بعد ازاں اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیاگیا۔

(جاری ہے)

نماز جنازہ میں جنوبی وزیرستان کے محسود اور برکی قبائل کے عمائدین کے علاوہ سیاسی ،تجارتی اور عوامی حلقوں نے بھی شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :