برزیلی کارٹونسٹ نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کا اصل مجرم اسرائیل کو قرار دیدیا

پیر 9 اکتوبر 2017 18:59

برزیلی کارٹونسٹ نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونیوالے مظالم کا اصل مجرم ..
براسلیا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 09 اکتوبر2017ء) برزیلی کارٹونسٹ نے روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کا اصل مجرم اسرائیل کو قرار دیدیا ۔

(جاری ہے)

پیر کو برزیلی کارٹونسٹ کارلوس لاتف کا بنایا ہوا کارٹون فارس نیوز میں شائع کیا گیا جس میں انہوں نے اس کارٹون کے زریعے نشاندہی کیہے کہ روہنگیا م،مسلمانوں کو مارنے والی بندوق تو میانماری ہے لیکن اس میں گولیاں اسرائیلی استعمال کی جا رہی ہیں جس کے تحت کارٹونسٹ کارلوس لاتف نے روہنگیا مسلمانوں پر ہو نے والے مظالم کا اصل مجرم اسرائیل کو بتایا ہے۔

متعلقہ عنوان :