برائلر گوشت کی فی کلو قیمت میں15روپے کمی

پیر 9 اکتوبر 2017 18:37

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2017ء) شہر میں برائلر گوشت 15روپے فی کلو سستا ہو گیا ۔ گزشتہ روز مارکیٹ میں برائلر گوشت 177روپے سے کم ہو کر 162روپے فی کلو پر فروخت ہوا ۔