پارٹی صدر بننے پرسیکرٹری قانون ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، چیف الیکشن کمشنر ، سیکرٹری الیکشن کمیشن ، اٹارنی جنرل اور نواز شریف کو نوٹس جاری،
کیس کی سماعت چودہ نومبر تک ملتوی
پیر 9 اکتوبر 2017 16:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق عدالت عالیہ کے جسٹس عامر فاروق نے نواز شریف کو مسلم لیگ (ن)کا صدر بنائے جانے کیخلاف درخواست کی سماعت کی ، درخواست گذار ایڈووکیٹ مخدوم انقلابی نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ الیکشن ایکٹ دوہزار سترہ آئین کے بنیادی ڈھانچے سے متصادم ہے ۔
درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالتوں میں نواز شریف کی صدارت اور مسلم لیگ کی رجسٹریشن کی منسوخی سے متعلق درخواستیں زیر سماعت ہیں ، لہذا فیصلے آنے تک نواز شریف کو بطور صدر پی ایم ایل (ن) سیاسی سرگرمیاں ادا کرنے سے روکا جائے ۔ عدالت نے سیکرٹری قانون ، اسٹیبلشمنٹ ڈویژن ، چیف الیکشن کمشنر،۔ سیکرٹری الیکشن کمیشن ،اٹارنی جنرل اور نواز شریف کو نوٹس جاری کرتے ہوئے کیس کی سماعت چودہ نومبر تک ملتوی کر دی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.