مجھے ضمانت کے باوجود رن وے سے گرفتار کیا تھا ،ْ شرجیل میمن

پیر 9 اکتوبر 2017 14:36

مجھے ضمانت کے باوجود رن وے سے گرفتار کیا تھا ،ْ شرجیل میمن
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اکتوبر2017ء) پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے خواجہ سعد رفیق کے بیان پررد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے ضمانت کے باوجود آپ کی حکومت نے رن وے سے گرفتار کیاتھا۔

(جاری ہے)

شرجیل میمن نے کہا کہ خواجہ سعد آپ کو یاد ہوگا کہ میرے پاس ضمانت کے کاغذات موجود تھے، اس کے بعوجود مجھے گرفتار کیا گیا۔انہوں نے کہا کہ آج آپ نے نیب حکام کو ایئرپورٹ میں داخل بھی نہیں ہونے دیا۔

متعلقہ عنوان :