پنجگور، ایرانی فورسزکی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری، ایک مارٹر گولہ فائر، کوئی نقصان نہیں ہوا

اتوار 8 اکتوبر 2017 21:30

پنجگور، ایرانی فورسزکی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری، ایک مارٹر گولہ ..
پنجگور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2017ء) پنجگور ایرانی فورسزکی جانب سے سرحدی خلاف ورزیاں جاری ایک مارٹر گولہ فائر کوئی نقصان نہیں ہوا سیکورٹی زرائع کے مطابق ایرانی حدود سے فائر کیے جانے والا مارٹر گولہ چیدگی میں اگرہ تاہم اس سے کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا مقامی انتظامیہ نے سرحدی خلاف ورزیوں پر ایک بار پھر احتجاج کیا ۔

متعلقہ عنوان :