سندھ کی جیلوں سے 45 قیدی فرار ہوچکے، جیل کے ہنگاموں میں 24 قیدی جاں بحق ہوئے
اتوار 8 اکتوبر 2017 19:50
(جاری ہے)
بچہ جیل سے آصف ستار نامی قیدی2008 میں آئی جی جیل خانہ جات یامین خان کے دور میں فرار ہوا تھا، سینٹرل جیل سے 2خطرناک قیدی شیخ محمد ممتاز اورمحمد احمد خان جون2017 میں فرار ہوئے تھے، آئی جی جیل خانہ نصرت منگن تھے جو اب تک آئی جی جیل خانہ جات تعینات ہیں۔
علاوہ ازیں سندھ بھرکی جیلوں میں ہنگامہ آرائی کے دوران 28 قیدی ہلاک ہوئے،2011 میں حیدرآباد جیل میں ہنگامہ آرائی کے دوران اندھی گولیاں لگنے سی11قیدی جاں بحق اور47 زخمی ہوگئے تھے ،ملیر جیل 2008 میں ہنگامہ آرائی میں4 قیدی جاں بحق ہوگئے تھے،حیدرآباد جیل میں 1989 میں اندھی گولیاں لگنے سی13 قیدی جاں بحق ہوگئے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ کراچی سینٹرل جیل سے فرار ہونے والا قیدی احمد شفیع لوہا کاٹنے کا ماہر تھا اور جیل میں لوہے کا کام بھی وہی سر انجام دیتا تھا، فرار قیدی کے پاس جیل میں اپنے اوزار موجود ہوتے تھے اور اسی اوزار کا استعمال واردات کے دوران قیدی نے کیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.