بھارتی اداکار عامر خان کو آ ئیسکریم کھانا مہنگی پڑ گئی

اتوار 8 اکتوبر 2017 15:01

بھارتی اداکار عامر خان کو آ ئیسکریم کھانا مہنگی پڑ گئی
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 8اکتوبر2017ء) :عامر خان دنیا کی مشہور ترین ترکی ٹرک آئس کریم کھانے کے لئے گئے تاہم آئس کریم دیتے ہوئے عامر خان کو تگنی کا ناچ نا چنا پڑا،کیونکہ ترکی ٹرک آئس کریم والے نے اسے کئی مرتبہ آئس کریم دینے کی کوشش کی لیکن جب ہی عامر خان آئس کریم کو پکڑنے کی کوشش کرتے توعامر خان کو چکمہ دے کر آئس کریم اس سے واپس لے لی جاتی ۔

(جاری ہے)

آخر کار عامر خان کی کافی جہدوجہد کے بعد دوکاندار نے اسے آئسکریم دے دی جس پر عامر خان نے ان کا شکریہ ادا کیا ۔مزید دیکھنے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں 

متعلقہ عنوان :