احمدیار‘مسلح افراد نے مدرسہ کے طالب علم اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا

اتوار 8 اکتوبر 2017 13:01

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2017ء) مسلح افراد نے مدرسہ کے طالب علم اور شادی شدہ خاتون کو اغواء کرلیا تفصیلات کے مطابق ایف بلاک میں مدرسہ عربیہ فاروقیہ کا طالب علم محمدآصف ولد عبدالغفار سکنہ41/EB کو بازار جاتے ہوئے تین نامعلوم افراد اغواء کرکے لے گئے جبکہ نواحی گائوں 21/KBمیں اکرم اپنی بیوی نسرین بی بی کے ہمراہ گھر میں موجودتھا کہ نذیر نے صفدر ، غلام محمد ، محمد اشرف اوررفاقت علی اسلحہ کے زور پرنسرین بی بی کو اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گیا،مقدمات درج ۔

متعلقہ عنوان :