واجد کاظمی کی بیرون ملک روانگی کے باعث چوہدری انور کو سی ای او لیسکو کا ااضافی چارج دیدیا گیا

اتوار 8 اکتوبر 2017 13:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 اکتوبر2017ء) چیف ایگزیکٹو آفیسر لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی واجد علی کاظمی کی محکمانہ امور کے سلسلہ میں لندن روانگی کے باعث جنرل مینیجر ٹیکنیکل چوہدری انو ر کو سی ای او لیسکو کا اضافی چارج دیدیا گیا۔

(جاری ہے)

واجد علی کاظمی پی آئی اے کی پرواز پی کے 701کے ذریعے لندن روانہ ہوئے۔

متعلقہ عنوان :