سانحہ کار ساز،پاکستان پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کا 18 اکتوبر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان ،تمام اضلاع، ڈسٹرکٹ اور ڈویژنوں میں کالی پٹیاں باندھ کر احتجاجی سیمینار اور ریلیاں نکالی جائینگی'
سابق گورنر پنجاب مخدوم احمد محمود
ہفتہ 7 اکتوبر 2017 19:05
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا ہے کہ وہاڑی تنظیم میں کچھ عہدوں پر غیر سنجیدہ افراد کی شکایات کی بنا پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔
جس میں صوبائی جنرل سیکرٹری نتاشا دولتانہ، سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم، شوکت بسراء، محمود حیات ، ٹوچی خان، عبدالقادر شاہین اور ملک نوشیر لنگڑیال شامل ہیں جو ساری صورتحال کی انکوائری اور فریقین سے ملاقات کر نے کے بعد اپنی سفارشات صوبائی تنظیم کو پیش کریگی۔ جس پرپارٹی رولز کے مطابق کا روائی عمل میں لائیں گے۔ انہوں نے پارٹی عہدیداروں اور ورکروں پر زور دیا کہ وہ ذاتی معلاملات یا اختلافات کو اخبارات میں لے جانے سے گریز کریں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.