مصطفی کمال اور انیس قائم خانی زیر صدارت پی ایس پی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس

ہفتہ 7 اکتوبر 2017 19:02

مصطفی کمال اور انیس قائم خانی زیر صدارت پی ایس پی آرگنائزنگ کمیٹی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 اکتوبر2017ء) پاک سر زمین پارٹی کے چیئرمین سید مصطفی کمال اور صدر انیس قائم خانی کی سربراہی میں پی ایس پی کے مرکزی رہنماں اور پاکستان اورگنازنگ کمیٹی کا اہم اجلاس پاکستان ہاس میں ہوا جس میں سندھ بھر سے عوام کی جانب سے پیغامات میں سید مصطفی کمال اور انیس قائم خانی کو سندھ کے دورے کی دعوت اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر رہنماں کی جانب سے متفقہ طور پر سندھ کے دورے کو حتمی شکل دے دی گئی ہے جس کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔