دبئی میڑو سٹیشن کے قریب گاڑی میں آتشزدگی

Sadia Abbas سعدیہ عباس ہفتہ 7 اکتوبر 2017 15:24

دبئی میڑو سٹیشن کے قریب گاڑی میں آتشزدگی
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 07 اکتوبر2017ء) ایک ٹویٹ کے مطابق دبئی کی شارع ڈی جی میٹرو سٹیشن کے قریب گاڑی میں آگ لگ گئی۔ دبئی پولیس نے اپنی ٹویٹ کے زریعے ہی اطلاع دی ہے کہ آگ لگنے والا یہ حادثہ شیخ زید روڈ پرآج بروز ہفتہ دوپہر1:15 پیش آیا۔

(جاری ہے)

 

 
 

متعلقہ عنوان :