قاضی احمد کی قومی شاہراہ پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے باعث ڈرائیور جاں بحق ،ْکلینر زخمی

جمعہ 6 اکتوبر 2017 17:34

نواب شاہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اکتوبر2017ء) قاضی احمد کی قومی شاہراہ پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم کے باعث ڈرائیور جاں بحق جبکہ کلینر زخمی ہوگیاہے جبکہ قاضی احمد کے قریب ہی اسپرٹ سے بھرا آئل ٹینکر الٹ گیا ہے۔

(جاری ہے)

قاضی احمد میں قومی شاہراہ پر دو آئل ٹینکرز میں تصادم سے ڈرائیور جاں بحق جبکہ کلینر زخمی ہوگیا ہے، دوسرے حادثے میں قومی شاہراہ پر ہی اسپرٹ سے بھرا ٹینکر الٹ گیا، جس کے باعث بڑی مقدار میں اسپرٹ شاہراہ پر بہہ گیا ،ْ اسپرٹ میں آگ لگنے کے خطرے کے باعث ٹینکر کے اطراف میں پولیس تعینات کردی گئی ۔

متعلقہ عنوان :