قومی اسمبلی میں جھل مگسی میں خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی

جمعہ 6 اکتوبر 2017 15:50

قومی اسمبلی میں جھل مگسی میں خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 06 اکتوبر2017ء) قومی اسمبلی میں جھل مگسی میں خودکش حملہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کے لئے فاتحہ خوانی کرائی گئی۔ جمعہ کو سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے کہنے پر وزیر مذہبی امور سردار یوسف نے فاتحہ خوانی کرائی۔