وزیر قانون زاہد حامد فوری طور پر استعفیٰ دیں اور قوم سے معافی مانگیں ، ایسا نظر آرہا ہے کہ حکومت کے آخری دن ہیں، میڈیا حکومت کے غلط کاموں کی نشاندہی کرتا ہے تو اس پر پابندی لگا دی جاتی ہے
پاکستان عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی کی پارلیمنٹ ہائو س کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعرات 5 اکتوبر 2017 23:40
(جاری ہے)
جمعرات کو پارلیمنٹ ہائو س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ پاکستان اسلام کے نام پر قائم ہوا ہے ، وزیر قانون زاہد حامد فوری طور پر استعفیٰ دیں اور قوم سے معافی مانگیں ۔
انہوں نے کہا کہ ایسا نظر آرہا ہے کہ حکومت کے آخری دن ہیں ، میر ظفر اللہ جمالی نے بھی آج حکومت کو آڑے ہاتھوں لیا ہے ۔ جمشید دستی نے کہا کہ میڈیا حکومت کے غلط کاموں کی نشاندہی کرتا ہے تو اس پر پابندی لگا دی جاتی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.