طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 35 پروازیں متاثر‘25منسوخ ‘

10 تاخیر کا شکار ْپی آئی اے کی جدہ جانیوالی پرواز پی کے 759 منسوخ ، پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کی760منسوخ

جمعرات 5 اکتوبر 2017 14:36

طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 35 پروازیں متاثر‘25منسوخ ‘
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 05 اکتوبر2017ء) طیاروں کی کمی اورفنی خرابیوں کے باعث 35 پروازیں متاثرہوئیں جن میں سی25منسوخ جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہوئیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پی آئی اے کی جدہ جانیوالی پرواز پی کے 759 منسوخ ، پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز پی کی760منسوخ، پی آئی اے کی ریاض جانیوالی پرواز پی کی725 منسوخ ہو گیئں ،پی آئی اے کی ریاض سے آنیوالی پروازپی کی726منسوخ، پی آئی اے کی اوسلو سے آنیوالی پرواز پی کی752منسوخ، پی آئی اے کی ابوظہبی سے آنیوالی پرواز پی کی263منسوخ، پی آئی اے کی کراچی سیآنیوالی پرواز پی کی898منسوخ ہوئی لاہور پہنچ کرمزید کوالالمپور جانے والی پروازپی کی898منسوخ ہوگئی پی آئی اے کی کوالالمپور سے آنیوالی پروازپی کی899منسوخ،لاہور پہنچ کر مزید کراچی جانیوالی پروازپی کی899منسوخ، پی آئی اے کی سلالہ جانے والی پرواز پی کی235منسوخ، پی آئی اے کی سلالہ سے آنیوالی پرواز پی کے 236منسوخ ہو گئی ،پی آئی اے کی کراچی سے آنیوالی پرواز پی کی312 منسوخ، پی آئی اے کی کراچی جانے والی پروازپی کی313 منسوخ، پی آئی اے کی اسلام آباد جانیوالی پرواز پی کی654منسوخ، پی آئی اے کی اسلام آباد سیآنیوالی پرواز پی کی655 منسوخ، سعودی ایئرلائن کی جدہ سیآنیوالی پرواز738منسوخ، سعودی ایئرلائن کی جدہ جانیوالی پرواز735منسوخ، شاہین ایئرلائن کی جدہ سیآنے والی پرواز 730منسوخ ہو گیئں ، ایئربلیوکی شارجہ جانیوالی پرواز412 منسوخ، ایئربلیو کی شارجہ سے آنیوالی پرواز413 منسوخ,ایئربلیوکی ابوظہبی جانیوالی پرواز430 منسوخ، ایئربلیو کی ابوظہبی سے آنیوالی پرواز431منسوخ ہوئی ایئربلیو کی کراچی سیآنے والی پرواز404 منسوخ، ایئربلیو کی کراچی جانے والی پرواز405 منسوخ، پی آئی اے کی مانچسٹر سے آنیوالی پرواز پی کی710 چودہ گھنٹے لیٹ، شاہین ایئرلائنزکی دمام جانیوالی پرواز711 سات گھنٹے لیٹ، شاہین ایئر کی دمام سے آنیوالی پرواز 712آٹھ گھنٹے لیٹ،جمعہ کی صبح 7 بجے پہنچنے کی توقع ہے جبکہ ایئربلیو کی ریاض سے آنیوالی پرواز475 ایک گھنٹہ لیٹ، رات 9بجے پہنچنے کی توقع ہے۔

متعلقہ عنوان :