بلاول بھٹونے کراچی میں خواتین پر چاقو حملوں کا نوٹس لے لیا
پاکستان کی ہر ماں بہن بینظیر بھٹو ہے،خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنایاجائے، چئیرمین پیپلزپارٹی کا بیان
جمعرات 5 اکتوبر 2017 12:59
(جاری ہے)
بلاول بھٹو نے خواتین پر حملہ کرنے والوں کونشان عبرت بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماں اوربہنوں پر حملے کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، پیپلزپارٹی کسی صورت معصوم خواتین پر حملے برداشت نہیں کرے گی ۔
بلاول بھٹونے کہا کہ پاکستان کی ہر ماں بہن بینظیر بھٹو ہے، اس گھناونے فعل کا مرتکب ملزم گرفتار ہونا چاہئے ورنہ انگلیاں اٹھیں گی۔واضح رہے کہ گزشتہ رات گلشن اقبال میں نامعلوم چاقوبردار نے ڈیرھ گھنٹے کے دوران کارروائیاں کرتے ہوئے چار خواتین کو زخمی کردیا تھا، زخمیوں میں لائبہ، سونیا، نورین اور عریشہ شامل ہیں ،جس کے بعد گلشن اقبال ، گلشن جمال اور اطراف کے علاقوں میں خواتین میں خوف وہراس پھیل گیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.