فاٹا سے تعلق رکھنے والے ارکان پارلیمنٹ کا مطالبات کے حق میں پارلیمنٹ ہائوس کے باہر دھرنا
فاٹا ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم کیا جائے ،فاٹا والوں کو بھی پشاور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ تک رسائی دی جائے‘ ہماری آواز کو پارلیمنٹ کے اندر نہیں سنا گیا‘ مطالبات نہ مانے گئے تو 9اکتوبر کو بڑا دھرنا دیں گے، فاٹا ارکان پارلیمنٹ کے رہنما شاہ جی گل آفریدی کا شرکاء سے خطاب
جمعرات 5 اکتوبر 2017 11:46
(جاری ہے)
دھرنے میں سینیٹر سجاد حسین طوری‘ پی ٹی آئی رہنما شہریار خان آفریدی سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر پارلیمنٹ کے باہر پوسٹر بھی لگائے گئے تھے جن پر مطالبات درج تھے۔
شاہ جی گل آفریدی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا ریفارمز کمیٹی کی سفارشات کے مطابق فاٹا کو خیبرپختونخوا میں ضم جبکہ فاٹا والوں کو بھی پشاور ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ تک رسائی دی جائے۔ شاہ جی گل آفریدی نے کہا کہ یقین دہانیوں کا سلسلہ دو سال سے چلتا آرہا ہے مگر ہماری آواز کو پارلیمنٹ کے اندر نہیں سنا گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کو جب اپنے لئے ضرورت ہوتی ہے تو وہ آئین میں تبدیلی کرلیتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے سوچا کہ باہر عوامی عدالت میں جایا جائے اس لئے ہم باہر بیٹھے ہیں اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو ہم 9اکتوبر کو اسلام آباد میں بڑا دھرنا دیں گے جس میں دوسری جماعتیں بھی شرکت کریں گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.