کچھی ،نامعلوم چوروں نے دن دیہاڑے موٹرسائیکل چور ی کرلی

بدھ 4 اکتوبر 2017 21:23

بولان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2017ء) ضلع کچھی کے علاقے میں نامعلوم چوروں نے دن دیہاڑے موٹرسائیکل چور ی کرلی لیویز کے مطابق بد ھ کو کچھی کی سب تحصیل حاجی شہر میں غازی خان نامی شخص نے اپنی موٹر سائیکل مین بازار میں کھڑی کی جو نامعلوم چورچوری کرکے فرار ہوگئے لیویز نے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

متعلقہ عنوان :