محسن وال کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 65سالہ بزرگ جاں بحق

منگل 3 اکتوبر 2017 22:18

میاں چنوں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 03 اکتوبر2017ء) محسن وال کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 65سالہ بزرگ جاں بحق،تفصیلات کے مطابق میاں چنوں کے علاقہ محسن وال کے قریب ٹرین کی زد میں آکر 65سالہ فتح محمد سکنہ 7/8ARجاں بحق ہوگیا۔

متعلقہ عنوان :