کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق

منگل 3 اکتوبر 2017 22:15

ہرنائی۔03 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2017ء) شاہرگ کی مقامی کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک کان کن جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

سرکاری ذرائع کے مطابق شاہرگ پی ایم ڈی سی کوئل مائینز ایریا میں کوئلہ کان میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے ایک کان کن عمر گل جاں بحق ہوگیا،لاش کومقامی ہسپتال منتقل کردیا جہاں ضروری کارروائی کے بعد لاشوں کو ورثا کے حوالے کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :