پی ایس ایل سیزن 3 کیلئے ٹریڈنگ کا آغاز، شاہد آفریدی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے

muhammad ali محمد علی منگل 3 اکتوبر 2017 18:58

پی ایس ایل سیزن 3 کیلئے ٹریڈنگ کا آغاز، شاہد آفریدی کراچی کنگز کا حصہ ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 03 اکتوبر2017ء) شاہد آفریدی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن 3 کیلئے کھلاڑیوں کی ٹریڈنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

 اس دوران پشاور زلمی کے سابق کپتان شاہد آفریدی کراچی کنگز کا حصہ بن گئے ہیں۔ شاہد آفریدی پی ایس ایل سیزن 3 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کریں گے۔ اس حوالے سے تمام معاملات طے پا گئے ہیں۔