سابق گورنر پنجاب سلمان تاثیر کے خاندان کا آپس میں کیا گیا فراڈ منظر عام پر آگیا
سلمان تاثیر کی بیٹی سارہ تاثیر نے اپنے سوتیلے بھائی شہریار تاثیر اور سوتیلی والدہ آمنہ تاثیر پر الزامات عائد کر دئے
سمیرا فقیرحسین منگل 3 اکتوبر 2017 13:53
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ میرے سوتیلے بھائی شہریار تاثیر اور سوتیلی والدہ آمنہ تاثیر نے کچھ افراد کے ساتھ ملی بھگت سے کاغذات پر میرے اورمیری بہنوں کے جعلی دستخط کیے اور ان سے کچھ بوگس دستاویزات تیار کیں۔
بعد ازاں انہیں دستاویزات کو متعلقہ حکومتی اداروں میں جمع کروا دیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ جعل سازی سے بنوائی گئیں ان جعلی دستاویزات کو سیف اللہ خان اوتھ کمشنر لاہور نے ہماری غیر موجودگی میں تصدیق بھی کیا۔ ان جعلی دستاویزات کے ذریعے شہریار تاثیر اور آمنہ تاثیر نے ڈیلی ٹائمز کا ڈیکلریشن اور مالکانہ حقوق اپنے نام منتقل کر لیے ہیں۔ سارہ کا کہنا تھا کہ ہمیں جب اس بات کا علم ہوا تو ہم نے ایک درخواست کمشنر کراچی کو جمع کروائی اور ان کے خلاف ایف آئی آر درج کروا دی۔ سارہ تاثیر نے ایف آئی آر میں حکومتی اداروں سے اپیل کی ہے کہ ان کے ساتھ انصاف کیا جائے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ مجھے اس بات کا علم نہیں تھا کہ میرے والد کی وفات کے دن بعد ہی میرا اپنا بھائی میرے جعلی دستخط کر کے تمام جائیداد اپنے نام کروالے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.