شادی شدہ خاتون نے مشتعل بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والے اپنے سابق پریمی کی لاش ریفریجریٹر میں چھُپا دی
سمیرا فقیرحسین منگل 3 اکتوبر 2017 13:03
(جاری ہے)
ہم میں ناجائز تعلقات بھی تھے، لیکن آتش نے مجھے روز اس کام کے لیے مجبور کرنا شروع کر دیا۔
میرے خاندان نے بھی مجھے اس کے ساتھ کئی مرتبہ رنگے ہاتھوں پکڑا جس کے بعد میں اس سے پیچھا چھُڑوانا چاہتی تھی۔ 24 ستمبر کو کوئی بھی گھر پر نہیں تھا ، لہٰذا میں نے اُسے اپنے گھر بُلایا۔ میں نے اُسے سمجھانے کی کوشش کی کہ وہ مجھے بھول جائے۔ اتنے میں ہی میرا بھائی گھر میں داخل ہوا اور ان دونوں کے مابین بحث و مباحثہ ہوا۔میرے بھائی نے دوپٹے کی مدد سے اس کا گلہ گھونٹا،اور لاش کو ریفریجریٹر میں چھُپا دیا تاکہ کسی کو علم نہ ہو۔میرے بھائی نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر ریفریجریٹر بھی کہیں دور جا رکھا، جب کسی نے ریفریجریٹر سے متعلق دریافت کیا تو میں نے کہہ دیا ہم نے اُسے فروخت کر دیا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ خاتون کو اس کے بھائی اور اس کے ساتھی کے ہمراہ گرفتار کر لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.