بارکھان ، ائف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی، بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد

پیر 2 اکتوبر 2017 22:24

بارکھان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اکتوبر2017ء) بارکھان کے علاقے نسائو میں ایف سی اور حساس اداروں کی مشترکہ کاروائی کاروائی کہ نتیجہ میں بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارود برآمد۔اسلحہ وگولہ بارود تخریبی کاروائیوں میں استعمال ہونا تھا۔

(جاری ہے)

بارکھان کہ علاقہ نساو میں ایف سی اور حساس اداروں کی کاروائی کہ نتیجہ میں بڑی تعداد میں اسلحہ وگولہ بارو برآمد جس میں 82 ایم ایم مارٹر کے گولے 21عدد،120ایم ایم مارٹر گولہ ایک عدد،اینٹی ٹینک مائین 1عدد,روسی ساختہ ہیوی مشین گن 1عدد,ہیوی مشین گن گولیا ں 13عدد,ڈیٹونیر کیبل 15میٹرز،اسلحہ و گولا بارود تخریبی کاروائیوں میں استعمال کر نے کے لیئے دہشت گردوں نے ایک غار میں چھپا رکھا تھا جس کو ایف سی اور حساس اداروں نے برقت اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے برآمد کر لیا۔

متعلقہ عنوان :