Live Updates

مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،

کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا، ان سب چیزوںکا مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو ٰاستثنیٰ نہیں دیا جاسکتا، تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان کا بیان

پیر 2 اکتوبر 2017 14:10

مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اکتوبر2017ء) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ مجھے کیوں روکا مجھے کیوں نکالا کی اگلی قسط ہے،کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا، ان سب چیزوں کو مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو ٰاستثنیٰ نہیں دیا جاسکتا۔

(جاری ہے)

پیر کو بابر اعوان نے احتساب عدالت کے باہر کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہیں کسی کو احتساب عدالت جانے سے نہیں روکا جاسکتا۔

روکنا ہے تو کاروائی کو ان کو کیمرا قرار دینا ہوگا،احتساب عدالت کی کاروائی ان کیمرا نہیں ہے، قانون کے تحت اکیلئے ملزم کو استثنیٰ نہیں دیا جاسکتا،کیا احسن اقبال احتساب عدالت سیکیورٹی کی صورتحال دیکھنے گئے تھے،ان سب چیزوں کا مقصد ہے کہ ٹرائل نہ ہوسکے،مجھے کیوں نکال کی اگلی قسط ہے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات