عمان ، انڈرگراونڈ کارگو میں دم گھٹنے سے 3 ایشیائی شہری جاں بحق

Sadia Abbas سعدیہ عباس پیر 2 اکتوبر 2017 12:59

عمان ، انڈرگراونڈ کارگو میں دم گھٹنے سے 3 ایشیائی شہری جاں بحق
مسقط (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔2اکتوبر۔2017ء) زرائع کے مطابق عمان کی بندگاہ سوہر پر ایک انڈر گراونڈ کارگو میں دم گھٹنے سے تین ایشیائی شہری جاں بحق ہو گئی ۔

(جاری ہے)

متاثرین سٹوریج کمپارٹمنٹ میں گر گئے تھے اور وہاں موجود لکڑی کی کھیپ میں استعمال ہونے والے کیمیائی مادوں کو سونگھنے کی وجہ سے جاں بحق ہوئے۔ سول دفاع کی عوامی اتھارٹی اور ایمبولینس ٹیم نے حادثے سے متعلق تفصیلات آج بروز پیرمقامی میڈیا کو فراہم کیں۔

متعلقہ عنوان :